حید ر آ باد 20 دسمبر ( ایجنسیز) چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او کی زیر صدا رت تلنگا نہ کا بینہ کا ا جلا س منعقد ہوا جسمیں چیف منسٹر نے ریا ست میں پا رلیمنٹری سکر یٹریز کے تقرر کے فیصلہ کو منظو ری دی ۔ کا بینہ
نے حید ر آ باد میں کر سچن بھو ن کی تعمیر کے لئے 10 کر و ڑ رو پے کی منظو ری دی اور نئے سال کے مو قع پر یکم جنو ری کو سر کا ری تعطیل کا بھی اعلا ن کیا ۔ ا سکے علا وہ اجلا س میں کا لو جی نا ر ا ئنا راو یو نیو ر سٹی آ ف ہیلتھ سا ئنس کے و ر نگل میں قیا م کے فیصلہ کو بھی منظو ری دی ۔